مچھّر دانی
ہر روز صبح اٹھ کر گوگل پہ موسم کی تازہ صورت حال ضرور دیکھا کیجیے- اس سے بجٹ منتظم ہوتا ہے- اب دیکھیے میں نے موسم کی رپورٹ دیکھے بغیر ایک عدد مچھّر دانی خرید لی- پورے 6 سو روپے برباد ہوئے اور اب مچھّر کو ترستا ہوں-
کراچی میں گرمی کی لہر آئی اور مچھّر بہا کے لے گئی- اب ساری رات جالی کے پیچھے بیٹھ کر آہیں بھرتا ہوں-

0 Comments